#602.05

مصنف : حافظ عبد الستار حماد

مشاہدات : 610

فتاوی اصحاب الحدیث جلد6

  • صفحات: 524
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23580 (PKR)
(پیر 03 فروری 2025ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام۔ فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سے متعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کے جواب میں کوئی عالم دین اور احکامِ شریعت کے اندر بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے۔فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے کا سلسلہ رسول ﷺ کے مبارک دور سے چلا آ رہا ہے برصغیر پاک و ہند میں قرآن کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی و تراجم کے ساتھ فتویٰ نویسی میں بھی علمائے اہل حدیث کی کاوشیں لائق تحسین ہیں تقریبا چالیس کے قریب علمائے حدیث کے فتاویٰ جات کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں ۔ زیرنظر کتاب ’’ فتاویٰ اصحاب الحدیث ‘‘ جید عالم دین مفتی جماعت اہل حدیث ،شارح صحیح بخاری شیخ الحدیث مولانا حافظ عبد الستار حماد﷾ کے ان فتاوی ٰ جات کا مجموعہ ہے جو کئی سالوں سے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ترجمان مجلہ ہفت روزہ اہل حدیث میں شائع ہوتے رہے ۔ جنہیں مکتبہ اسلامیہ کے مدیر محترم جناب سرور عاصم صاحب نے جدید فقہی ترتیب کے مطابق مرتب کروا کر نہایت عمدہ طریقے سے سات مجلدات میں شائع کیا ہے ۔جن میں ترجمہ کے ساتھ قرآنی آیات کا عربی متن ،تمام آیات و احادیث کے حوالہ جات نیچے حاشیہ میں درج کر دئیے گئے ہیں ۔ اور ہر سوال پر ایک مختصر مگر جامع عنوان قائم کیا گیا ہے تاکہ سوال کی نوعیت کا اندازہ ہو سکے ۔فتاویٰ اصحاب الحدیث کی جلد اول 2006ء میں طبع ہوئی۔ ساتویں جلد کے آخر میں ساتوں مجلدات کی فہارس کو سوالات کے مختلف عناوین کے تحت یکجا کیا گیا ہے تاکہ قارئین کو مسئلہ تلاش کرنےمیں آسانی ہو۔اللہ تعالیٰ محترم حافظ عبد الستار حماد﷾ کی تحقیقی و تصنیفی ، دعوتی و تدریسی جہود کو قبول فرمائے اور انہیں ایمان و سلامتی ، صحت و عافیت والی لمبی زندگی دے ۔آمین(م۔ ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

پیش لفظ

 

25

توحید و عقیده

 

32

رسول اللہ ﷺ کا اپنے رب کو دیکھنا

 

32

اشترا کی نظریہ کی کمزوری

 

32

ابن سینا کی حقیقت

 

33

عقیدہ نزول مسیح اور امین احسن اصلاحی

 

34

کلمہ توحید کی تلقین کب کی جائے

 

36

شہادتین کے اقرار سے جہنم کا حرام ہونا ؟

 

36

رسالت و نبوت

 

40

سیدنا  علیہ السلام  کا مدفن

 

40

منکر حدیث کا سوال

 

41

مساجد و اوقات

 

44

مساجد کی اقسام

 

44

مسجد کی سیڑھی کو استعمال کرنا

 

45

گندے نالے پر تعمیر شدہ مسجد میں نماز پڑھنا

 

45

تکلیف دہ نذر کی حیثیت

 

46

نگران وقف کے اخراجات

 

47

کاشتکاری پر دی ہوئی زمین کی پیداوار کا عشر

 

48

ہیہ اور اس کی شرائط

 

49

چھوٹے بچوں کو مسجد لانا

 

50

ہد یہ واپس کرنا

 

52

منقولہ اشیاء اور نقدی کا وقف کرنا

 

53

گم شدہ بچوں کا مساجد میں اعلان

 

55

طہارت و وضو

 

58

ایک حدیث کا مفہوم

 

58

استنجاء کے بعد ہاتھوں کو صاف کرنا

 

59

وضوء کرتے وقت صرف بسم اللہ پڑھنا

 

60

مسواک کی بجائے دانتوں پر انگلی پھیرنا

 

61

وضوء کے لیے ضرورت سے زیادہ پانی استعمال کرنا

 

62

ناخن پالش اور وضوء

 

63

ناخن پالش اور وضوء

 

64

کیا نسوار اور سگریٹ ناقض وضوء ہے؟

 

65

خون نکلنے سے وضو ٹوٹنا ؟

 

66

تیم کا طریقہ

 

67

جنبی آدمی کے لیے تیتم کرنا

 

68

حائضہ عورت کا مسجد میں جانا

 

69

نجاست آلود کپڑوں کو دوسرے کپڑوں کے ساتھ ملا کر دھونا

 

70

بحالت وضوء سونے کی فضیلت

 

71

غیر مسلم کے استعمال شدہ کپڑے اور برتن

 

72

ستر و حجاب

 

72

سری لیک کے استعمال سے بچوں کے پیشاب کا حکم

 

74

مانع حیض ادویات کا استعمال

 

75

علاج سے خون حیض کا جاری ہونا

 

76

دوران حیض پیشاب کے بعد طہارت

 

77

اونٹ کا گوشت ناقض وضوء ہے؟

 

77

مجبوری کے وقت کھڑے ہو کر پیشاب کرنا

 

78

اذان و نماز

 

82

اکیلے آدمی کا اذان دینا اور اقامت کہنا 

 

82

نمازوں کو جمع کرتے وقت اذان اور اقامت

 

83

نصف اللیل کا وقت

 

83

اقامت کے بعد سنت فجر ادا کرنا 

 

84

دوران نماز ہاتھ کہاں تک اٹھا ئیں؟

 

86

امام کو لقمہ دینا ۔

 

86

سجدہ کی کیفیت

 

88

دوران سجدہ پاؤں کی ایڑیاں ملانا

 

88

قعدہ اور جلسہ استراحت میں فرق

 

89

تشہد بیٹھنے کا طریقہ

 

90

خواتین کی نماز

 

91

نماز وتر کی حیثیت

 

93

ایک وتر پڑھنا 

 

94

وتر کے بعد دو نفل پڑھنا 

 

95

قنوت وتر کا محل

 

96

نماز فجر دن چڑھے پڑھنا

 

97

صبح کی سنتوں کے بعد لیٹنا

 

98

نماز چاشت کے متعلق ایک بے بنیاد بات

 

99

نماز اشراق کے متعلق ایک غلط فہمی۔

 

100

مقتدی کا قرآن دیکھ کر پڑھنا 

 

102

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا

 

103

بے پردہ عورت کا نماز پڑھنا

 

104

کاروبار کی وجہ سے نماز عشاء میں تاخیر

 

105

فوت شدہ نمازوں کی ترتیب

 

105

کمسن بچوں کا نماز میں شریک ہونا

 

106

نماز میں سوچ و بچار کرنا

 

107

سجدہ سہو کی بنیاد

 

108

نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد ایام آنا 

 

109

جماعت کے بعد اسی جگہ نوافل پڑھنا

 

110

نماز با جماعت کی فضیلت

 

111

دھوپ اور سایہ میں نماز پڑھنا۔

 

112

دوران نماز فون کی گھنٹی بجا۔

 

113

عام حالات میں نماز قصر 

 

114

اگر مسافر مقیم کے پیچھے نماز پڑھے۔

 

115

مسافر کی امامت اور قصر کی مسافت

 

116

جمعه وعيدين

 

120

جمعہ کے دن غسل کرنا

 

120

دوران خطبہ گرد نہیں پھلانگ کر آگے جانا

 

121

جمعہ چھوڑنے پر جرمانہ

 

121

جمعہ کے دن زوال کا حکم

 

122

جمعہ کے دن وفات اور عذاب قبر سے بچاؤ 

 

123

عورتوں کا تکبیرات عید کہنا 

 

124

خطبہ عید کے لیے منبر کا استعمال

 

125

خواتین اور نماز عید کے آداب

 

125

خواتین کا نماز عید ادا کرنا

 

126

مسجد میں نماز عید

 

127

بچوں کو عیدی دینا

 

128

جنائز و زیارت قبور

 

130

چھوٹے بچے کی وفات پر صبر کرنا

 

130

زندگی میں اپنا کفن تیار کرنا

 

131

مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا

 

131

عزیز واقارب کو موت کی اطلاع دینا 

 

132

اعلان وفات

 

134

نماز جنازہ میں چوتھی تکبیر بھول جانا

 

135

نا تمام بچے کا جنازہ

 

136

دفن کے بعد قبر پر اجتماعی دعا

 

137

احرام کی چادروں میں دفن کرنا 

 

138

جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا ؟ 

 

138

میاں بیوی کو اکٹھے دفن کرنا

 

139

مرنے والے کو برا بھلا کہنا۔

 

140

قبر کے لیے پختہ چار دیواری کرنا ۔

 

140

کا فرمیت کی آخری رسومات میں شرکت

 

141

قبر پر قرآن خوانی

 

142

میت کے گھر دوسرے یا تیسرے دن تقریر کرنا

 

143

قبروں پر سبزہ لگانا ۔

 

144

قبرستان میں کچھ جگہ چار دیواری سے مخصوص کر لینا

 

145

میت کے ذمے مع سود قرضہ

 

145

میت کو قبر سے نکالنا 

 

146

اپنے لیے زندگی میں قبر تیار کرنا

 

147

خواتین کے لیے زیارت قبور پیر کی قبر کے پاس اپنی قبر تیار کرنا

 

148

والدہ ناراض فوت ہوئی

 

149

اہل قبور کے تصرفات

 

150

عذاب قبر اور مولانا اصلاحی

 

151

اچانک موت کی شرعی حیثیت؟

 

152

زكوة وصدقات

 

153

مدرسہ کے عطیات میں زکوۃ 

 

156

زر ضمانت پر زکوة

 

157

مال زکوۃ سے پانی کا فلٹر لگانا

 

157

صاحب حیثیت کو زکوۃ دینا

 

158

شہد میں زکوة

 

159

پرائز بانڈ کی رقم صدقہ کرنا

 

160

زکوۃ کی رقم کاروبار میں لگانا

 

160

تجارت پلاٹ پر زکوة

 

161

ٹھیکہ پر لی ہوئی زمین سے عشر ادا کرنا۔

 

162

فطرانہ کیوں اور کتنا ؟ ۔

 

163

خادم کو مالک کے برابر ثواب

 

164

کرنسی کا نصاب

 

164

زرعی زکوۃ کے مسائل

 

165

حج وعمره

 

168

حج و عمرہ کے ارکان اور واجبات و ممنوعات

 

168

سر اپنی بہو کا محرم ہے

 

169

میقات کیا ہوتا ہے؟

 

170

میقات اور احرام

 

171

فهرست عنوانات

 

172

مشروط احرام کی نیت

 

172

احرام سے پہلے دو رکعت پڑھنا

 

173

مہم احرام

 

174

دوران احرام خوشبودار صابن کا استعمال

 

175

احرام کے بعد غسل کرنا۔

 

175

احرام کی پابندیاں کب تک؟

 

177

محرم کے لیے شکار کا گوشت

 

178

حج وعمرہ کے لیے تلبیہ کا آغاز و اختتام 

 

179

حجر اسود، جنت کا پتھر

 

179

ایک عمرہ کے اختتام پر بال منڈوانا 

 

180

حج سے پہلے اس کی تیاری طواف وداع کے بعد خریداری

 

182

محرم کے بغیر حج کرنا

 

182

والی عورت کا محرم کے بغیر حج کرنا ؟

 

183

محرم کے بغیر حج یا عمرہ کرنا

 

184

سن رسیدہ عورت کا محرم کے بغیر عمرہ کرنا

 

185

خاوند کا بیوی کو حج سے روکنا

 

186

ضروری وضاحت

 

186

عمرہ کرنے سے پہلے حیض آنا

 

186

جائیداد فروخت کر کے حج کرنا

 

187

کسی کی طرف سے عمرہ کرنا 

 

188

فضائل حج

 

188

دسویں ذوالحجہ کو اعمال حج کی ترتیب؟

 

189

حرام مال سے حج کرنا 

 

190

یوم عرفہ کی فضیلت اور دعا ئیں

 

191

دس ذوالحجہ کے کام

 

192

عشرہ ذوالحجہ میں کنگھی کرنا

 

194

حج مبرو کیا ہوتا ہے؟

 

195

والدین کی زیارت اور حج و عمرہ کا ثواب

 

197

روزه و اعتکاف

 

200

شیاطین پابند سلاسل

 

200

آغاز میں چاند کا بڑا ہونا

 

201

احتساب کا معنی

 

202

روزہ کے لیے نیت میں تردد

 

203

نفلی روزے کی نیت

 

204

عشرہ رمضان کی تقسیم

 

205

عشرہ رمضان کی تقسیم

 

206

دوران سفر روزہ رکھنا

 

208

نماز تراویح کی تعداد اور رکعات

 

209

تراویح پڑھنے کی فضیلت 

 

210

خواتین از تاریخ  تراویح

 

211

روزہ افطار کرنے کی ایک دعا

 

212

نابالغ لڑکے کا تراویح پڑھانا

 

212

تراویح یا تہجد

 

213

سحری کی حیثیت

 

214

آدھی رات سحری کھا کر سو جانا

 

215

لاعلمی میں وقت کے بعد سحری کھانا

 

215

سحری کھانا

 

216

حالت جنابت میں روزہ رکھنا

 

217

دوران روزہ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال

 

218

لا یعنی گفتگو اور روزہ

 

219

بحالت روزہ حجامہ کرانا 

 

219

وقت افطار کے متعلق مغالطہ

 

220

عیسائی کی طرف سے افطاری 

 

221

قطبین میں افطار

 

222

اذانِ فجر کے بعد سحری کھانا

 

223

کم از کم مدت اعتکاف

 

224

بیوی کو اعتکاف سے روکنا

 

225

معتکف کے لیے غسل کرنا

 

226

شب قدر کی حیثیت؟

 

227

شب قدر کی علامتیں

 

228

شب قدر کی حیثیت

 

230

آخری عشرہ میں وعظ ونصیحت کا اہتمام

 

230

روزے کا فدیہ

 

231

اہل ہمت کو روزے کا حکم

 

232

عبادات میں حلاوت

 

233

دودھ پلانے والی کا روزہ

 

235

عشرہ ذی الحجہ کے روزے

 

235

یوم عرفہ کا روزه

 

236

خريد و فروخت

 

240

یوٹیوب سے رقم کمانا 

 

240

ضروریات سے زائد مال کی حیثیت

 

241

پانی میں ملکیت جاری ہونا

 

242

ملازم کا دوسروں سے کمیشن لینا

 

242

کاروبار کی ایک ناجائز صورت 

 

243

چوری کا مال خریدنا

 

244

گروی زمین سے فائدہ اٹھانا

 

245

کسی کو رقم دے کر طے شدہ منافع وصول کرنا

 

246

ادھار خرید کر نقد میں فروخت کرنا 

 

247

گردی شدہ زمین سے فائدہ اُٹھانا

 

248

ہم جنس اشیاء کا اضافے کے ساتھ تبادلہ کرنا۔

 

250

زمین فروخت کرنے کے بعد قیمت کا مصرف

 

251

غیر مسلم سے تجارت کرنا

 

252

قرض کی رقم مقروض کی امانت سے منہا کرنا

 

253

مکان گروی رکھ کر قرض لینا

 

254

قرض سے زیادہ وصول کرنا

 

254

ضرورت مند بیٹے کا قرض اتارنا

 

255

جلد ادائیگی پر قرض میں کمی کرنا ۔

 

256

قرض والے کو مہلت کے عوض اضافے کی حیثیت

 

257

ایک وضاحت

 

257

قرض کی عدم ادائیگی پر مالی جرمانہ

 

259

قرض کے بدلے کرایہ میں کمی

 

260

قرض کی رقم سے کچھ زیادہ دینا

 

261

مال دار کا قرض کی ادائیگی میں تاخیر کرنا

 

262

دھوکے کی ایک صورت

 

263

اضطراری بیمه

 

264

نکاح وطلاق

 

266

اپنا نکاح خود پڑھنا

 

266

میاں بیوی اکٹھے مسلمان ہوں تو سابقہ نکاح؟

 

267

طلاق یافتہ کے نکاح کے لیے ولی کی اجازت

 

268

صغرسنی کا نکاح۔

 

269

بیوہ سے شادی

 

270

بیٹی کو نکاح پر مجبور کرنا

 

271

اعلان نکاح سے کیا مراد ہے؟

 

272

نکاح کی رجسٹریشن 

 

273

تقریب نکاح اور سورج گرہن

 

273

رضاعی خالہ سے نکاح

 

274

نکاح کے لیے عمر کی تحدید

 

275

لڑکی اور لڑکے کا خود بخود ایجاب و قبول کرنا

 

276

زنا کار سے نکاح

 

277

خلع کے بعد نکاح

 

277

ولی کے بغیر نکاح

 

278

نکاح میں کوئی شرط رکھنا

 

279

ضلع کے بعد نکاح

 

280

خلع لینے کا حق

 

281

رخصتی سے پہلے ضلع

 

282

مطلقہ عورت کے لیے عدت

 

283

مطلقہ کی عدت تین طہر یا تین حیض

 

284

رخصتی کے بغیر طلاق پر نکاح

 

285

طلاق کے بعد رجوع

 

286

عورت طلاق کے بعد خاوند کے حق رجوع کو نہیں مانتی

 

287

مطلقہ عورت کا خاوند اگر دوران عدت فوت ہو جائے؟

 

287

مطلقہ عورت کے اخراجات

 

288

رجوع کے بغیر طلاق دینا

 

289

وضع حمل کے بعد طلاق دینا ۔

 

290

بانجھ مرد سے مطالبہ طلاق

 

290

بیوی کو کہنا کہ تم میری طرف سے آزاد ہو"

 

291

حالت حیض میں طلاق

 

293

رجوع کے لیے بیوی کی رضا مندی

 

294

عورت عدت وفات کہاں گزارے؟

 

294

دوران عدت شرعی پابندیاں 

 

296

شادی کے لیے والدہ کی رضا مندی 

 

296

نافرمان بیوی کی اصلاح

 

298

خاوند کی اطاعت کس حد تک کی جائے۔

 

298

بیوی کا اپنے شوہر سے ظہار

 

299

نکاح مسیار کی شرعی حیثیت

 

301

شادی میں تاخیر کرنے سے والدین کو گناہ

 

302

حق مہر کی واپسی کے لیے ہتھکنڈے

 

302

سسرال کی طرف سے ملنے والے تحائف

 

303

حسب استطاعت بیوی کے اخراجات پورے کرنا

 

304

خاوند کی بدسلوکی

 

305

شادی کے لیے استخارہ

 

306

خاوند کا شرعی پردہ سے روکنا

 

307

نا فرمان عورت کا نان و نفقه

 

308

 کورٹ میرج کی شرعی حیثیت

 

308

ہندولڑ کی سے شادی پر تعاون 

 

309

دوسری شادی کی شرائط

 

310

دوران حمل وظیفہ زوجیت ادا کرنا 

 

311

ولیمہ کیا ہے؟

 

312

منکرات بھری تقریبات میں شمولیت

 

313

بے نماز سے رشتہ کرنا

 

314

رشتہ طے کرانے پر معاوضہ لینا ۔

 

315

محرم کے بغیر شادی میں شرکت کرنا

 

316

قرآن کے سائے میں رخصتی

 

317

شادی سے پہلے اعلیٰ تعلیم کی تکمیل

 

317

شادی کے بعد خاوند کی ذمہ داری

 

318

خاوند کے کہنے پر بے پردہ رہنا

 

319

بیوی کو ملازمت پر مجبور کرنا 

 

320

خاوند کی ذمہ داری

 

321

حق مہر کی حیثیت و حکمت

 

322

خاوند کی اجازت کے بغیر عورت کا والدین سے تعاون

 

323

نافرمان بیوی کی اصلاح

 

323

منگیتر کو دیکھنا

 

324

بیویوں کے درمیان مساوات کرنا

 

325

بیوی کی اچھی تربیت کرنا

 

326

گمشده خاوند کی بیوی 

 

327

نیوندرا کی شرعی حیثیت

 

329

لعان کی حقیقت

 

330

ہنی مون پر اخراجات

 

331

وصيت ووراثت

 

334

ایک تہائی سے زیادہ وصیت

 

334

جائز وصیت کے اصول

 

335

مسئلہ وراثت

 

335

والد کی جائیداد پر قبضہ کرنا

 

336

مسئله وراثت

 

337

وراثت کا مسئلہ

 

338

ماموں کا ترکہ میں حصہ

 

339

حادثہ میں ہلاک ہونے والے ورثاء کا ترکہ

 

339

میت کا تمام ترکہ قابل تقسیم ہے

 

340

جائز اور نا جائز وصیت

 

341

مسئلہ وراثت

 

342

مسئله وراثت

 

343

قاتل خاوند کا وراثت سے حصہ

 

344

مسئله وراثت

 

345

وراثت کا ایک مسئلہ

 

346

مسئلہ وراثت

 

347

یتیم پوتے کی وراثت

 

347

وراثت کا مسئلہ

 

349

وراثتی انتقال

 

349

مال وراثت سے اپنا حصہ ہبہ کرنا ۔

 

350

مرحوم بیٹے کی جائیداد اور کاروبار میں والدہ کا حصہ

 

351

فوت شدہ بیٹے کا حق وراثت

 

351

مسئلہ وراثت

 

351

وراثت کا مسئلہ

 

353

مسئله وراثت

 

354

ترکہ کی تقسیم

 

355

مترو کہ جائیداد کو صرف ایک وارث کا استعمال کرنا

 

356

زندگی میں تمام جائیداد ہبہ کرنا

 

356

وراثت میں بہنوں کا حصہ

 

357

مسئله وراثت

 

358

مسئله وراثت

 

358

وراثت کا مسئلہ

 

359

ایک بھائی کو ساری جائیداد دینا

 

360

والد کو تکلیف دینا اور اس کے ترکہ پر قابض ہو جانا

 

361

 مسئله دراشت

 

362

میت کے ترکہ سے کسی کو حج پر بھیجنا

 

363

ایک مسئلہ دراشت

 

364

ایک مسئلہ دراشت

 

365

رسول الله ﷺ کی جائیداد

 

365

عقيقة وقرباني

 

368

قربانی کب کی جائے؟

 

368

قبل از وقت قربانی کا ذبح ہو جانا

 

369

جانور ذبح کرنے کا طریقہ

 

369

ذبح کرتے وقت قربانی کے جانور کو ہاتھ لگانا ۔

 

371

خصی جانور کی قربانی

 

371

خصی جانور کی قربانی

 

372

اونٹ کو نحر کرنا

 

372

قربانی کا جانور بطور سواری

 

374

عورت کا ذبیحہ

 

375

عورت کا قربانی ذبح کرنا

 

376

قربانی کرنے والی عورت کے لیے کنگھی کرنا ۔

 

376

حاملہ جانور کی قربانی

 

377

گائے کا حصہ بھی تمام اہل خانہ کی طرف

 

378

مشتر کہ قربانی کرنے والوں پر پابندی

 

379

قربانی بذریعہ سعودی کو پین

 

379

مشینی ذبیحہ کا حکم

 

380

قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنا

 

382

بچے کی ولادت کے بعد اسے فوراً نہلانا ۔

 

383

زنيت و لباس

 

386

لباس شہرت کیا ہے؟ 

 

386

برقعے کی ناجائز صورت 

 

387

کپڑے کی دکانوں کے سامنے مجسمے رکھنا

 

388

مصنوعی ریشم کا استعمال

 

389

ٹخنوں کے نیچے کپڑا لٹکانا

 

390

تکلیف کی وجہ سے ابرو کے بال کاٹنا

 

391

ابرو کے بال باریک کرنا

 

392

بالوں کا رنگنا 

 

394

سفید بالوں کی حیثیت

 

395

ٹیڑھی مانگ کا مسئلہ

 

396

عورتوں کے لیے خوشبو کا استعمال

 

397

مردوں کے لیے مہندی کا استعمال

 

397

لمبے ناخن رکھنا۔

 

398

گوٹھ مار کر بیٹھنا

 

398

کھانے کے وقت جوتے اتارنا

 

399

اذکار و دعوات

 

402

سيد الاستغفار

 

402

ماہ ر جب کی دعا اور اس کی مبارک باد

 

403

مشرک کے لیے ہدایت کی دعا

 

404

قبولیت دعا کی گھڑی

 

405

تحیۃ المسجد یا نماز سنت میں دعائے استخارہ پڑھنا  

 

406

رنج و الم اور پریشانی کا علاج

 

407

وظیفہ فاطمی کیا ہے؟

 

408

نظر بد کا علاج

 

408

الٹے ہاتھوں سے دعا کرنا۔

 

410

رقیۃ النملہ کیا ہے؟

 

411

پریشانیوں کا علاج

 

412

پریشانی کا علاج

 

414

پریشانی کو دور کرنے کی دعا

 

415

اسم اعظم کون سا ہے؟

 

417

متفرقات

 

420

انسانی روح اور جدید میڈیکل سائنس

 

420

روح کی حقیقت

 

421

معذور بچے کا حمل

 

422

مشرکین کے نابالغ بچوں کا انجام

 

423

مدارس میں موبائل رکھنے پر سزا  

 

424

قرآنی آیات و احادیث کی تکریم  

 

424

موبائل کمپنی کی سہولت

 

425

قومی بچت سکیم کا نفع

 

426

دور حاضر میں سود کی ایک صورت

 

426

باپ کا چھوٹی بچی کو پیپر لگانا۔

 

427

والدہ کا بلاوجہ طعن و تشنیع کرنا

 

428

ایک حدیث کا مفہوم  

 

429

غیر مسلم کی مشابہت

 

430

ملازم کا مالک کے ناجائز کام کرنا۔

 

431

والد کے کہنے پر جھوٹ بولنا ۔

 

432

صلح کراتے وقت جھوٹ بولنا

 

433

پیدائشی نشان کا علاج

 

434

اپنے مال کا دفاع کرنا  

 

435

گری پڑی چیز اٹھانا

 

436

جادو اور اس کی اقسام و علامات

 

438

دینی مقاصد کے لیے کارٹون

 

439

حسن خلق سے کیا مراد ہے؟

 

440

توفیق عمل کا مطلب

 

441

استخارے کے بعد کسی خواب کا انتظار کرنا  

 

442

کسی دوسرے سے استخارہ کروانا

 

444

جہنم میں عورتوں کی اکثریت

 

444

عورت کا اپنا ذاتی مال خاوند کی اجازت کے بغیر خرچ کرنا

 

446

۷۸۶ کی شرعی حیثیت

 

447

پریشانی کے اسباب  

 

449

غیر مسلم کو سلام اور جواب  

 

450

کبیرہ گناہ کیا ہے؟

 

451

جنت میں نیند

 

453

دھونی کے ذریعے جنات نکالنا

 

453

سورج اور چاند کا آگ میں جانا

 

454

کوڑھی سے نفرت

 

454

مختون پیدا ہونا

 

455

وقت کم ہو جانے کا مفہوم

 

457

میدان محشر کے تین ہولناک مقامات

 

457

سونے کا پہاڑ یا پٹرول کی بہتات

 

458

دریائے فرات میں سونے کا پہاڑ

 

460

قرن شیطان سے کیا مراد ہے؟

 

461

قرآن مجید کو تکلف سے پڑھنا

 

462

ذوالکفل کون تھے؟

 

463

تعلیم قرآن پر اجرت لینا

 

464

قضاء حاجت کے وقت موبائل کہاں رکھا جائے

 

465

اصحاب کہف کا کتا ۔

 

466

آیت کنز سے کیا مراد ہے؟

 

466

قرآنی سورتوں کی تقسیم  

 

467

قرآنی اجزاء اور منازل کی تقسیم

 

469

ایک حدیث قدسی اور اس کی حیثیت

 

470

بخاری میں بندر کے رجم کا واقعہ

 

471

حدیث میں ظاہری تضاد

 

472

فضول خرچی کی ایک حدیث

 

472

دل میں قسم اُٹھانا

 

473

گدھی کا دودھ بطور دوا استعمال کرنا

 

473

ٹیک لگا کر کھانا تناول کرنا  

 

474

کیا مگر مجھے حلال ہے؟۔

 

475

دودھ میں مکھی کا گرنا

 

476

مردار کھانا کب جائز ہے؟

 

477

شفا کن چیزوں میں ہے۔

 

478

کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا  

 

479

کھیل کود کے طور پر شکار کرنا

 

480

برائلر مرغی کا گوشت

 

481

کیا اوجھڑی حلال ہے؟

 

482

شکم سیری کی حیثیت

 

483

تلبینہ کیا ہے؟

 

483

کھاتے وقت چھری کانٹے کا استعمال

 

485

کھانے میں عیب نکالنا  

 

485

غلیل سے شکار کرنا

 

486

کیا آلات زراعت ذلت کا باعث ہیں؟

 

487

مزارات پر حاضری دینا

 

488

مدت رضاعت

 

489

سوتیلی دادی کا دودھ

 

489

مسئلہ رضاعت

 

490

اضافی وقت کی مزدوری

 

491

کیمیکل کے ذریعہ سینگ نہ اُگنے دینا

 

493

قطب اور ابدال

 

494

گرہن اور سائنسی پشین گوئیاں

 

494

بدھ کی نحوست

 

495

متعدی بیماری کی حقیقت

 

496

ہدیہ کا بدلہ دینا

 

497

تحفہ مانگ کر لینا

 

498

وساوس کا بکثرت آنا

 

499

لگڑ بگڑ کیا ہے؟

 

499

کتا پالنا

 

502

گھر میں موجود کیڑے مکوڑوں کو جلانا

 

503

کتا پالنا

 

504

گھر میں کتا رکھنا

 

505

کتار رکھنے سے ثواب میں کمی

 

506

غیبت کی جائز اور ناجائز صورتیں

 

507

تالی پیٹنا اور سیٹی بجانا

 

508

جگتیں مارنا

 

509

چہرے کا پروه

 

510

ہننے کا انداز

 

511

ایک خطر ناک بیماری

 

512

وساوس اور ان سے بچاؤ

 

513

ماه صفر کی نحوست

 

514

عمر رسیدہ عورتوں کے لیے پردہ

 

514

ملک بنک کا حکم

 

514

نفاق کی اقسام

 

516

حسن خلق کیا ہوتا ہے؟

 

517

تیماری داری کی تحدید

 

518

چاند گرہن اور توہمات

 

518

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88571
  • اس ہفتے کے قارئین 381924
  • اس ماہ کے قارئین 1075610
  • کل قارئین119780200
  • کل کتب8976

موضوعاتی فہرست